the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،24جون(ایجنسی) بین الاقوامی Afridine Supplier Gangs گینگ کی تحقیقات کر رہی تھانے پولیس کی کرائم برانچ نے بالی وڈ کی سابق اداکارہ ممتا کلکرنی اور ان کے ساتھی اور منشیات کے بدنام اسمگلر وکی گوسوامی کو جمعہ کو فرار مجرم قرار دے دیا ہے.

انہیں 2000 کروڑ روپے کی منشیات اسمگلنگ کے کیس میں مفرور قرار دیا گیا ہے. ساتھ ہی عدالت نے 30 جون تک پیش ہونے کو کہا ہے



font-size: 18px; text-align: start;">تفتیشی افسر اسسٹنٹ پولیس کمشنر نے کہا کہ کرائم برانچ کے حکام کی ایک ٹیم ممبئی کے مضافاتی علاقے ورسووا میں اسکائی انکلیو میں کلکرنی کے گھر پہنچی اور دروازے پر اس کے مفرور ہونے کا نوٹس چسپاں دیا. احمد آباد میں گوسوامی کے گھر پر بھی ایسا ہی نوٹس چسپاں کیا گیا ہے.

انہوں نے کہا کہ اگر دونوں ملزم دی گئی مدت کے اندر اندر تھانے پولیس کے سامنے پیش ہونے میں ناکام رہے تو وہ عدالت کی اجازت لے کر ان کی جائیداد ضبط کرنے کے عمل کو شروع کریں گے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.